Description
5 سیٹر لگژری صوفہ سیٹ برائے فروخت
ہوم یوزڈ 5 سیٹر صوفہ سیٹ برائے فروخت صوفہ سیٹ بالکل برانڈ نیو کنڈیشن میں ہے اور سالڈ ووڈ سے تیار کیا گیا ہے۔
خصوصیات:
5 سیٹر مکمل صوفہ سیٹ (3+1+1)
سالڈ ووڈ مضبوط فریم
کم استعمال شدہ (ہوم یوز)
فوم اور کشن بالکل ٹھیک حالت میں
جدید اور خوبصورت ڈیزائن
آرام دہ اور مضبوط ساخت
آسانی سے صاف ہونے والا میٹریل
ڈرائنگ روم / آفس کیلئے بہترین
کنڈیشن: 9/10
لوکیشن: نظام بلاک، لاہور
قیمت: 40K
دلچسپی رکھنے والے حضرات فوری رابطہ کریں۔
Contact / WhatsApp: (View phone number)
پہلے آئیں پہلے پائیں — بہترین ڈیل!