Description
**INVEREX NITROX 6KW HYBRID INVERTER FOR SALE**
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
**انوریکس نائٹروکس 6 کلو واٹ ہائبرڈ انورٹر برائے فروخت**
100% بہترین ورکنگ کنڈیشن
تقریباً ڈیڑھ سال کی کمپنی وارنٹی باقی
مکمل طور پر درست اور بہترین حالت میں
خریدار تسلی سے چیک کر سکتا ہے
**قیمت میں تھوڑی بہت گنجائش موجود ہے۔**
**لوکیشن: لاہور**
**صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔**
مناسب آفر دینے والے خریدار کو ترجیح دی جائے گی۔