Description
ماشاءاللہ 0 دانت کھیرا بکرا برائے فروخت
نسل: بربری کراس / چینا پرنٹ
عمر: 0 دانت (کھیرا) - تقریباً 7-8 ماہ
گھر کا پلا ہوا، بالکل صحت مند اور ایکٹو ہے
پلائی اور اگلی قربانی 2026 کے لیے بہترین
لوکیشن: ہالہ، مٹیاری
قیمت میں کمی پیشی ہو جائے گی