Description
السلام علیکم تمام دیکھنے والوں کو میرے پاس ایک عدد ایل سی ڈی پلازما سامسنگ کا موجود ہے میں وہ سیل کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میں نے سمارٹ ایل ای ڈی لے لی ہے میرے پاس ایکسٹرا پڑا ہے کسی قسم کا کوئی فولڈ نہیں ہے اور نہ کھلا ہے نہ روپیرہے سعودی عرب سے منگوایا تھا اے سمسنگ کا ہے ٹوٹل جینون جاپانی سائز اس کا 43 انچ سکرین سائز ریٹ میرا مقبول ہے جلدی سیل کرنا چاہتا ہوں ا کر دیکھ سکتے ہو ریٹ فائنل ہے25000
تین سے چار سال یوز ہے جو انسان بغیر بحث کیے ائے گا اس کو میری طرف سے یہ ڈیوائس گفٹ دے دوں گا یوٹیوب انٹرنیٹ ڈیوائس ہے