Description
سفید سائیکل امپورٹڈ پندرہ ہزار، چمٹا کا مسئلہ ہے کنڈیشن 8/10
لال اور سفید امپورٹڈ bmx سائیکل پندرہ ہزار کنڈیشن 8/10
موٹے ٹائر والی امپورٹڈ سائیکل کاربن سٹیل فریم 28000 کنڈیشن 9/10
چھوٹی yellow سائیکل امپورٹڈ ایلمونیم لائٹ ویٹ فریم 13000 کنڈیشن 9/10