Description
چار عدد 250 واٹ کی بیٹریاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ بیٹریاں بہت کم استعمال ہوئی ہیں اور بہت اچھی، تقریباً نئی کنڈیشن میں ہیں۔
ہم نے اپنی سسٹم میں Lithium Batteries لگوا لی ہیں، اسی وجہ سے یہ بیٹریاں فروخت کر رہے ہیں۔
Quantity: 4 Batteries
Capacity: 250W Each
Condition: Almost New
Very Lightly Used
Clean & Well Maintained
جس بھائی کو ضرورت ہو، مزید معلومات اور قیمت کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔