Description
سیٹر چنیوٹی شیشم سوفہ برائے فروخت سیٹر 1 1+1+2glass table
خالص شیشم کی لکڑی میں بنا ہوا ہے، پارٹیکس نہیں ہے
تاج والا ہیوی ڈیزائن، گولڈن ڈیکو پالش
فوم 10/10 ہے، بیٹھا ہوا نہیں ہے
مضبوط اور ہیوی ویٹ، چنیوٹ کاریگری
گھر کے استعمال کا ہے، کوئی کیڑا یا ٹوٹ پھوٹ نہیں
وجہ فروخت: نیا 7 سیٹر لے لیا ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں
لوکیشن: کراچی، jamma mall کے قریب
نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، تھوڑی بہت کمی پیشی ہو جائے گی۔