Description
بلیاں برائے فروخت*
میرے پاس ماشاءاللہ سے 4 صحت مند اور پیاری گھریلو بلیاں ہیں۔
*1. شونو:* نر - عمر 2 سال
*2. لولی:* مادہ - عمر 2 سال
*3. شونی:* بچی - عمر 2 مہینے (شونو اور لولی کی بچی)
*4. شیرو:* بچہ - عمر 2 مہینے (شونو اور لولی کا بچہ)
*چاروں بہت ہی صحت مند ہیں ماشاءاللہ، سب کچھ سمجھتی ہیں، آواز دو تو آ جاتی ہیں، ان کے نام لو تو آ جاتی ہیں، کہنا مانتی ہیں۔*
لوکیشن: ڈیرہ غازی خان
قیمت: چاروں کی 35,000 روپے (کمی بیشی