Description
ماشاءاللہ، 100% صحت مند، ایکٹو اور مکمل ویکسین شدہ گولڈن مصری مرغیاں اور مرغے برائے فروخت ہیں۔
عمر: 4 ماہ
مرغی کا وزن: ~800 گرام
مرغے کا وزن: 1 کلو سے زائد (1kg+)
لوکیشن: اوکاڑہ (Okara)
گھر کے پلے ہوئے اور صاف ستھرے ماحول میں رکھے گئے پرندے ہیں۔ کسی بھی قسم کی بیماری سے بالکل پاک اور ایکٹو ہیں۔
صرف سنجیدہ (Serious) خریدار بھائی رابطہ کریں۔(View phone number)رابطہ نمبر: