Description
چار مرلہ گھر برائے فروخت — بسم اللہ ٹاؤن، چوکی بھاگٹ
بسم اللہ ٹاؤن، چوکی بھاگٹ میں چار مرلہ کا خوبصورت اور مکمل تیار شدہ گھر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ گھر فیملی رہائش کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
گھر کی تفصیلات:
- 2 کمرے
- 1 بیٹھک
- 1 ٹی وی لانچ
- 1 کچن
- 2 واش روم
- گیلری (کپڑے دھونے کے لیے علیحدہ جگہ)
- کار پورچ
خصوصیات:
- پانی کے لیے موٹر نصب
- نلکا لگا ہوا ہے
- مکمل سولر سسٹم انسٹال
- روزمرہ استعمال کی بجلی سولر پر چل سکتی ہے
قیمت: 50 لاکھ روپے
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
4 Marla House for Sale — Bismillah Town, Choki Bhagat
A beautiful and fully constructed 4 marla house is available for sale in Bismillah Town, Choki Bhagat. Ideal for family living.
House Details:
- 2 Bedrooms
- 1 Sitting Room (Baithak)
- 1 TV Lounge
- 1 Kitchen
- 2 Bathrooms
- Washing Gallery
- Car Porch
Features:
- Water motor installed
- Hand pump (Nalka) available
- Fully installed solar system
- Daily electricity needs can run on solar
Price: PKR 50 Lakh
Contact: (View phone number)
Serious buyers only.