Description
اگر کوئی 4ایک ساتھ لے تو 12ہزار کے اور کوئی الگ سے لے تو ساوا مرغا 45 سو کا پیلی نلی والا 3500 کا اور دوسرا جو ہے ایک 4000 کا سفید دم والا 2500 کا جسے ویڈیو دیکھنی ہے وہ واٹس ایپ پر میسج کریں
(View phone number)
لوکیشن دولتالہ گوجر خان ہے کارگو راولپنڈی ہو سکتی ہے زیادہ دور نہیں ہو سکتی