Description
گھر کی پلی ہوئی 1 بکری اور 1 پٹھ برائے فروخت
*بڑی بکری:*
چوتھا سوا گھر کا ہے۔
ساڑھے 3 ماہ کی کنفرم گبھن ہے، 20 جون کی کراس ہے۔
پہلے 3، دوسرے 3، تیسرے میں 2 بچے دیئے۔
*پٹھ:*
اسی کی بچی ہے، 12 اکتوبر کو 7 ماہ کی ہوئی۔
*لوکیشن:*
گاؤں مہر قلی چوہان، سلطان شہاب الدین محمد غوری دربار کے پاس، سوہاوہ سے 14 کلومیٹر، تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم
WhatsApp or call (View phone number)