Description
میرے پاس 4 عدد گولڈن مصری مرغیاں برائے فروخت ہیں جو ماشاءاللہ انڈے دے رہی ہیں، بالکل صحت مند اور ایکٹو ہیں، گھریلو ماحول کی پلی ہوئی ہیں۔
ساتھ میں ایک گولڈن مصری مرغا بھی ہے جس کی عمر 4 ماہ ہے۔
قیمت
ایک انڈے دینے والی مرغی کی قیمت 1600 روپے
4 ماہ کے چوزے / مرغے کی قیمت 600 روپے
ٹوٹل 5 پیس ہیں۔
location gujrat city kunjah village chakoori bakkho
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں شکریہ۔