Sell
3watt  ki mini pocket torch
1 / 5

Details

ConditionNew
TypeMobile

Description

قمیض کی سامنے والی جیب میں آتی ہے اور اسکا وزن بھی ہلکا ہونے کی وجہ سے محسوس نہیں ہوتی کے جیب میں کچھ ہے

3 واٹ کی روشنی دیتی ہے اور اس ٹارچ میں ریموٹ کنٹرول میں چلنے والے 3 چھوٹے سیل سے یہ ٹارچ چلتی ہے

بہترین زیادہ روشنی اور یہ ٹارچ 3 steps میں روشنی دیتی ہے جو step چاہیں آن کر لیں

نوٹ فرما لیں کے اس ٹارچ کی قیمت میں سیل شامل نہیں ہیں وہ آپکو الگ سے دوکان سے لینے ہوں گے

Rs 230

3watt ki mini pocket torch

Pirmahal, Punjab, Pakistan
Apr 5
Seller description
Ahsan Nawaz
Member since Nov 2016
** *** ****
Show number

Posted in

Pirmahal, Punjab, Pakistan
AD ID 1023392817

Report this ad