Description
برائے فروخت: ہاؤمیکس 3KV جنریٹر
ہاؤمیکس کمپنی کا تقریباً 3KV جنریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- مکمل سروس شدہ
- بہترین رننگ کنڈیشن
- نئی بیٹری (آج ہی لگائی گئی ہے)
- فوراً استعمال کے لیے تیار
قیمت: 42,500 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات یا خریداری کے لیے رابطہ کریں۔
(Chat with seller)
(Chat with seller)