Description
کیا آپ کے گھر کی چھت سے نیچے سیمنٹ گرتا ہے؟
کیا آپ اپنے گھر کی چھتوں اور دیواروں کی نمی و سیجل سے پریشان ہیں؟
کیا آپ اپنے گھر کو بار بار پینٹ کروا کروا کر تھک چکے ہیں؟
آپ کے ان تمام مسائل کا حل صرف ایک فون کال یا واٹس ایپ میسج پر۔
فلیکس وال شیٹ ۔پیلنگ کامتبادل پیلنگ سے latest پراڈکٹ واٹر پروفسیفٹی فرام کڈزوقت کی بچت صرف 3 گھنٹے میں کمرہ تیاراسیجل اور نمی زدہ دیواروں پر 100٪ نمی اور سیجل کا خاتمہ
۔اور 5 سال کی گارنٹی کے ساتھ۔آج ہی پورے پاکستان میں ہماری خدمات ۔