Description
خوبصورت 3D مور (Peacock) وال آرٹ، پریمیم کوالٹی
گھر یا آفس کی دیوار کو دیں شاندار اور جدید لُک۔ یہ ہائی کوالٹی 3D ایفیکٹ پرنٹ ہے جس میں نیلے اور سبز رنگ کا مور، سفید اور سنہری پھول اور ڈیپتھ والا حقیقی 3D اثر نظر آتا ہے۔
خصوصیات:
سائز: 40 انچ لمبائی × 24 انچ چوڑائی
ہائی ریزولوشن پرنٹ، رنگ تیز اور صاف
3D ڈیپتھ ایفیکٹ، دیکھنے میں بالکل ابھرا ہوا
چمکدار فنش، روشنی میں زبردست لگتا ہے
لیونگ روم، بیڈ روم، ڈرائنگ روم، ریسٹورنٹ اور آفس کے لیے بہترین