Description
سائز: 6 فٹ اونچائی × 3 فٹ چوڑائی
مضبوط اور پائیدار میٹریل
بڑا فل سائز آئینہ
3 کشادہ دراز
اضافی خفیہ دراز (Secret Drawer)
سائیڈ پر شیلفز
نیچے بہترین کوالٹی کے وہیلز، آسانی سے حرکت دی جا سکتی ہے۔
حالت: اچھی، استعمال شدہ مگر مکمل ورکنگ کنڈیشن میں۔
اصل قیمت: 35,000 روپے
ڈسکاؤنٹ قیمت: 25,000 روپے
لوکیشن: شاہ باغ، لاہور