Description
Assalamualaykum,
I'm selling my well-maintained 3.5 KVA generator. It's in excellent condition and has a recently installed battery. Since I've switched to a solar system, the generator simply isn't needed anymore.
Please let me know if you're interested!
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ,
میں اپنا 3.5 کے وی اے جنریٹر بیچ رہا ہوں جو بہت ہی عمدہ حالت میں ہے اور اس میں نئی بیٹری لگی ہوئی ہے۔ استعمال نہ ہونے کی وجہ سے اسے فروخت کر رہا ہوں کیونکہ اب میں سولر سسٹم استعمال کر رہا ہوں اور جنریٹر کی ضرورت نہیں رہی۔