Description
35 گیلن گیس گیزر برائے فروخت
> حالت: استعمال شدہ / چالو ہے
> ٹینکی: بالکل ٹھیک ہے، کوئی لیکج نہیں ہے
> باڈی: پرانے زمانے کا ہیوی گیج والا مضبوط گیزر ہے
> نوٹ: گیس پریشر کم ہونے کی وجہ سے آگ ہلکی ہے، یہ سوئی گیس کا مسئلہ ہے گیزر کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، برنر صاف ہو گا تو آگ تیز ہو جائے گی۔
> نیا ایسا گیزر 40,000 سے اوپر کا ہے
> گھر خالی کرنا ہے اس لیے سستا دے رہا ہوں
> فائنل قیمت: 10,000 سے 12,000
(View phone number)
whatspp