Description
خوبصورت اور نفیس صوفہ سیٹ برائے فروخت
شادی کا استعمال شدہ 3+1+1 صوفہ سیٹ
بلکل صاف ستھرا اور بہترین کنڈیشن میں
فوم، کپڑا اور لکڑی سب مضبوط ہیں۔
ڈرائنگ روم کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے بہترین انتخاب
قیمت: 50,000 روپے
لوکیشن: ایبٹ آباد
45000 سے نیچے والے رابطہ نا کریں
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔