Description
invertr 125000
battry 155000*
both 280000
فروخت کے لیے — Inverex NitroX 3kW Hybrid Inverter + Nova Lithium Battery**
**Inverex NitroX 3kW Hybrid Inverter**
استعمال شدہ صرف 2.5 سال، کبھی کھلا یا ریپیئر نہیں ہوا۔
**Nova LiFePO₄ Lithium Battery**
25.6V | 200Ah | 5.12kWh
استعمال شدہ صرف 3 ماہ۔
دونوں چیزیں 100% ورکنگ کنڈیشن میں ہیں، کوئی مسئلہ نہیں۔
سسٹم ابھی چل رہا ہے، خریدار موقع پر آ کر مکمل تسلی کر سکتا ہے۔
**فروخت کی وجہ:** سولر سسٹم کو 3kW سے 10kW پر اپ گریڈ کرنا۔
**سسٹم لوکیشن:** ٹاؤن شپ، لاہور
**رابطہ: (View phone number)**
**Lion Solar Lahore**
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔