Description
3 ہارس پاور (HP) کا طاقتور ایئر کمپریسر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- مضبوط اور پائیدار باڈی
- بڑی ایئر ٹینکی
- موٹر اور کمپریسر یونٹ
- پریشر گیج اور آٹومیٹک سسٹم موجود
- ورکشاپ اور مختلف صنعتی کاموں کے لیے موزوں
مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
معلومات کیلئے واٹساپ پر رابط کرے