Description
فروخت کے لیے 3 عدد روایتی لکڑی کی کرسیاں (استعمال شدہ)
ہمارے پاس 3 عدد لکڑی کی پرانی اور مضبوط کرسیاں موجود ہیں۔ کرسیاں بالکل ٹھیک ہیں، کہیں سے بھی ٹوٹی ہوئی نہیں ہیں۔ بس ان میں تھوڑی بہت مرمت اور سیٹ کی فیلنگ (بنائی) ہونے والی ہے۔ تھوڑا سا کام کروانے اور پالش ہونے کے بعد یہ بالکل نئی جیسی نظر آئیں گی۔ مضبوط لکڑی کا فرنیچر پسند کرنے والوں کے لیے بہترین موقع ہے