Description
کمرے کی خوبصورتی کو چار چاند لگائیں
3 پیس کراس ڈیزائن وال شیلف
خصوصیات:
- یونیک کراس / جالی ڈیزائن - بلیک کلر
- 3 لکڑی کی شیلف - پلانٹ اور ڈیکور کے لیے
- لیونگ روم، بیڈروم، لابی کے لیے بیسٹ
- مضبوط لکڑی سے بنا ہوا - لونگ لاسٹنگ
- دیوار پر آسانی سے لگ جاتا ہے
سائز: درمیانہ سائز
رنگ: بلیک فریم + براؤن شیلف
میٹیریل: لکڑی + MDF
کنڈیشن: بالکل نیا
نوٹ: پلانٹ اور فریم صرف ڈیکور کے لیے ہیں
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں!
WhatsApp: (View phone number)
لوکیشن: رحیم یار خان
ڈیلیوری: سٹی پل تک فری ڈیلیوری
سٹی پل سے باہر ڈیلیوری چارجز لاگو ہوں گے
Cash on Delivery دستیاب ہے