Description
Indus 56 Inch Ceiling Fans For Sale
3 عدد Indus 56" Ceiling Fans (Beige Color)
1 عدد White Ceiling Fan
تمام فین اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہیں
گھر یا آفس کے لیے بہترین
قیمت: Rs. 4000 per fan
نوٹ: گھر پر موبائل سگنلز نہیں آتے، براہِ مہربانی کال کرنے کے بجائے WhatsApp پر رابطہ کریں۔
فین چیک کرکے لے جائیں۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔