Description
یہ استعمال شدہ لیپ ٹاپ برائے فروخت ہے۔
اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
* پروسیسر: 2.7 GHz ڈوئل کور انٹیل کور i5
* ریم: 16GB DDR3 (1867 MHz)
* گرافکس: انٹیل آئرس
لیپ ٹاپ مکمل طور پر درست حالت میں ہے اور عام دفتری و تعلیمی کاموں کے لیے موزوں ہے۔
سنجیدہ خریدار براہِ کرم صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔