Description
فروخت کے لیے بیلناچھبیا(26)دستیاب ہے۔ مشین پر دو خراد لگی ہوئی ہیں اور اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ مضبوط باڈی، بہترین کارکردگی، اور خراد کے کام کے لیے موزوں ہے۔ اچھی حالت میں موجود ہے۔
دلچسپی رکھنے والے افراد مزید معلومات اور قیمت کے لیے رابطہ کریں۔