Description
فروخت کے لیے: فونیکس 2500 ٹیوبلر بیٹریاں
برانڈ: فونیکس (Phoenix) 2500 ٹیوبلر بیٹری
حالت: استعمال شدہ، اچھی کنڈیشن
استعمال: صرف 15 ماہ استعمال شدہ
خاص بات: DC سسٹم کے لیے بہترین بیٹری
قیمت: 26,500 روپے فی عدد
لوکیشن: ریگی ملکنڈیر، نزد ناصر باغ روڈ، پشاور
ابوسعد الیکٹرانکس ڈیلر آفس
رابطہ / واٹس ایپ: (View phone number)
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات یا خریداری کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔