Description
2.5 مرلہ خوبصورت ڈبل پورشن مکان برائے فروخت
2.5 مرلہ کا بہترین ڈبل پورشن گرے اسٹرکچر مکان فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گھر کا نقشہ انتہائی مناسب اور فیملی رہائش کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔
اہم خصوصیات:
• 3 کشادہ بیڈروم
• 3 باتھ روم
• 1 کچن
• 1 ڈرائنگ روم
• دونوں پورشنز کے درمیان ڈائننگ ٹیبل کے لیے مناسب جگہ
• بہترین اور کارآمد نقشہ
• اپنی پسند کے مطابق فنشنگ کروانے کا بہترین موقع
• مکان کی مکمل رجسٹری اور انتقال موجود ہے
گھر فیملی رہائش یا مستقبل کی سرمایہ کاری کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ مناسب سائز میں مکمل ڈبل پورشن کا بہترین آپشن۔
سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر 03/20/27/50/75/5