Description
2.5 مرلہ گھر برائے فروخت – بابر چوک، چونگی امر سدھو، لاہور
بابر چوک، چونگی امر سدھو، لاہور کی بہترین لوکیشن پر 2.5 مرلہ RCC گھر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ گھر رہائش کے لیے موزوں ہے اور تمام بنیادی سہولیات کے قریب واقع ہے۔
گھر کی تفصیلات:
رقبہ: 2.5 مرلہ
مضبوط RCC تعمیر
1 کشادہ کمرہ
2 واش روم
اوپن کچن
بجلی کا الگ میٹر
فرنٹ: 15 فٹ
لمبائی: 38 فٹ
دونوں اطراف 15، 15 فٹ چوڑی گلیاں
گاڑی اور موٹرسائیکل کی آسان رسائی
پرسکون اور رہائشی ماحول
گھر میں تقریباً 3 سے 4 لاکھ روپے کا فِنشنگ کا کام باقی ہے، جسے نیا مالک اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق مکمل کر سکتا ہے۔
لوکیشن: بابر چوک، چونگی امر سدھو، لاہور
ڈیمانڈ: 55 لاکھ روپے (قابلِ گفت و شنید)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔