Description
سکس پیک بنانے کے لیے بالکل نیا اور مکمل پیک مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین بالکل اَن یوزڈ ہے، نہ کبھی استعمال ہوئی ہے اور نہ ہی پرانی ہے۔ مکمل نئی حالت میں پیک موجود ہے۔
جو حضرات گھر بیٹھے اپنی فٹنس اور باڈی بلڈنگ کے لیے ورزش کا سامان خریدنا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع ہے۔
قیمت: 24,000 روپے
موقع پر مناسب کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔