Description
السلام علیکم
یو پی ایس 24 واٹ کا ایک سال یوز ہوا ہے برینڈ نیو کنڈیشن میں ہے
اس کی پکچرز میں نے اپلوڈ کی ہیں چیک کر سکتے ہیں
کوئی اوپن رپیئر نہیں ہے
اس کی جینون سیل بھی لگی ہوئی ہے
031/20/70/410/7 یہ میرا فون نمبر ہے اپ اس پہ رابطہ کر سکتے ہیں