Description
السلام علیکم، میں استاد علی الیکٹریشن ہوں۔
میرے کام:
• گھر کی وائرنگ، نیا پوائنٹ لگانا
• پنکھا، لائٹ، استری، گیزر ٹھیک کرنا
• شارٹ سرکٹ، MCB ٹرپ کا مسئلہ
• 24 گھنٹے سروس، فوری حاضر
کام کی گارنٹی، ریٹ مناسب۔
قیصہ خوانی بازار اور گردونواح میں فوری سروس۔
کال/واٹس ایپ: اپنا نمبر یہاں لکھ دو (Chat with seller)