Description
اب سبزی کاٹنا ہوا سب سے آسان!
• 22 پیس کا مکمل سیٹ، ایک ہی ڈبے میں سب کچھ
• آلو، پیاز، گاجر، کھیرا، ٹماٹر سب کچھ منٹوں میں کٹے گا
• الگ الگ بلیڈز - باریک، موٹا، کیوبز، سلائس سب ہو جائے گا
• پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں میں پانی نہیں آئے گا
• ساتھ چھلنی، پیلر اور اسٹوریج باکس بھی ہے
روز کا کچن کا کام اب آدھے ٹائم میں ہوگا!