Description
ڈرائیور کی ضرورت ہے
ہماری ٹرانسپورٹ کمپنی کو لانگ روٹ کے لیے تجربہ کار ڈرائیور حضرات درکار ہیں۔
شرائط:
HTV لائسنس
کم از کم5 سال کا ڈرائیونگ تجربہ
پاکستان بھر کے روٹس اور ہائی ویز کا علم
ذمہ دار اور وقت کے پابند
گاڑی کی دیکھ بھال اور سیفٹی اصولوں کا خیال رکھنے والے
سہولیات:
بہترین تنخواہ
کارکردگی کی بنیاد پر بونس
مستقل ملازمت
بہترین کام کا ماحول
رابطہ نمبر:0/3/7/0/1/4/5/4/1/8/1
پتہ. Lahore thokar niaz baig