Description
پکا 24 ہے، ٹینکی ٹیپے اوریجنل نہیں ہیں۔ اوریجنل 24 ریڈ ہیں جو ابھی تک ایک بار بھی استعمال نہیں ہوئے، بالکل نئے ہیں۔ بائیک صرف 6000 کلومیٹر جینیوئن چلی ہوئی ہے، نمبر لگا ہوا ہے، بالکل نئی بائیک ہے۔ کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا۔ بائیک کی اوورآل کنڈیشن 9/10 ہے۔ ڈیلر حضرات دور رہیں، قیمت تقریباً فائنل ہے۔ جسے سمجھ آتی ہے، صرف وہی میسج کر