Description
فروخت کے لیے دستیاب.
( CG125 Honda)
(2023 Model)
ہونڈا ون ٹو فائیو
برائے فروخت
لال کلر میں
موٹر سیکل مکمل جنین
اچھی حالت میں موجود
روزمرہ استعمال اور لمبے سفر کے لیے بهترین
کاغذات مکمل
آل پنجاب نمبر
بایومیٹرک موقع پر
ڈیمانڈ: 1 لاکھ79 ہزار روپے
(179000)
رابطہ نمبر
سنجیده خریدار حضرات رابطہ کریں