Description
Honda CD 70 2022 Model
2021 کے آخر میں خریدی گئی۔ تقریباً 11,500 سے 12,000 کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔ بائیک بالکل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ انجن، سسپنشن اور تمام چیزیں بہترین حالت میں ہیں۔ تمام کاغذات کلیئر ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)