Description
پٹرول دونوں پر چلتا ہے اوپن واچر میں CNG
65 لیٹر CNG ٹینکی
انجن بہترین حالت میں
گیئر، سسپنشن اور بریک مکمل ٹھیک
صاف ستھرا اور اچھی کنڈیشن
روزانہ استعمال کے لیے تیار
قیمت: 230,000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
رابطہ: (View phone number)
سلیم اعوان
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔