Description
سلام۔۔۔یہ گاڑی مہران وی ایکس 83000 ٹوٹل چلی ہے گھر کے استعمال میں ہے بہت اعلیٰ کنڈیشن میں لائے تم ٹائر مکمل ڈیکوریشن ہے ، فیول ایوریج لوکل18+20 ہے لانگ میں 21-22 سے اوپر ہے تھوڑی بہت ٹچنگ ہے گاڑی شوق سے اور بہت احتیاط سے رکھی ہے اور ایک ہاتھ میں استعمال ہوتی ہے لوکیشن فتح جنگ روڈ نزد قطبال سٹاپ ہے چسکہ والے رابطہ نہ کریں