Description
ہونڈا CG 125، ماڈل 2016 برائے فروخت
یہ بائیک مکمل طور پر موڈیفائیڈ ہے اور زبردست کنڈیشن میں ہے۔ حال ہی میں نیا انجن ڈلوایا گیا ہے، جس کا ساؤنڈ 2025 ماڈل سے بھی بہتر ہے۔ بائیک کے ساتھ درج ذیل چیزیں شامل ہیں:
- نئی ٹینکی اور ٹاپا
- KYH کمپنی کا سائلنسر (اوریجنل آواز والا)
- فینسی سیٹ
- موڈیفائیڈ مڈگارڈ
- فینسی بریکٹ
- مکمل نیا سامان لگوایا گیا ہے
- اوریجنل ٹینکی ٹاپا (بلیک کلر) اور باقی اصل سامان بھی محفوظ حالت میں موجود ہے
بائیک لیہ، فتح پور شہر میں موجود ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
واٹس ایپ / کال: **(Chat with seller)**
قیمت: **130,000 روپے (قابلِ مذاکرات)**