Description
السلام علیکم،
میرا 2015 ماڈل ٹریکٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
یہ ٹریکٹر صرف اپنے گھر اور ذاتی کھیتی باڑی کے لیے استعمال ہوا ہے،
کرایہ یا سروِس پر کبھی استعمال نہیں ہوا۔
تمام ڈاکومنٹس کلیئر ہیں۔
سامان کی مکمل تفصیل:
گندم کا دریشر 63 نمبر – ماڈل 2018
مکئی کا کتریشر – ماڈل 2017
ٹرالی – ماڈل 2017
حل – ماڈل 2017
انجن، گیئر، ہائیڈرولک سسٹم بالکل درست
کنڈیشن واقعی زبردست ہے، کسی کام کی ضرورت نہیں
مکمل تیار زرعی سیٹ
Price: 35,00,000 (35 لاکھ روپے)
رابطہ / WhatsApp:
(Chat with seller)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔