Description
masterfit ki blue tanki for sale hy
جو ہے جیسی ہے اسی طرح سیل کرنی ہے
Minor leaker hy but repairable hy
ڈھکن بھی ساتھ ہے
ایک سائیڈ سے 1.5اینچ کی معمولی لیکج ہے ریپیئر ہو سکتی ہے پر ہماری ضرورت نہیں
پورے دن میں صرف 3-سے 4 لیٹر پانی لیک ہوتا ہے اس سے زیادہ نہیں
سب کچھ پہلے بتایا جا رہا ہے تا کہ مذید بحث کی ضرورت نا ہو
ریٹ فائینل ہے فضول میں اپنا وقت ضائع نا کرے