Description
Writing
Mitsubishi eK Wagon برائے فروخت
ماڈل: 2007 (7/12)
کلر: بلیک
گیئر: آٹومیٹک
ڈیمانڈ: 16 لاکھ 75 ہزار روپے
فیول ایوریج: تقریباً 20 کلومیٹر فی لیٹر
ذاتی گھریلو استعمال کی گاڑی
ایک سال سے میرے زیرِ استعمال
نئے ٹائر
پاور اسٹیئرنگ
پاور ونڈوز
سی ڈی اور ایل سی ڈی
بیک کیمرہ
آٹومیٹک پچھلا دروازہ
گاڑی بالکل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔