Description
اہم معلومات و طریقہ کار:
ڈاکیومنٹس: گاڑی کے تمام اوریجنل کاغذات (Original Papers) فراہم کیے جائیں گے اور گاڑی خریدار کے نام منتقل کی جائے گی۔
قیمت سے متعلق نوٹ: ایڈ میں درج کی گئی قیمت صرف اشتہار کی شرط پوری کرنے کے لیے شامل کی گئی ہے۔
طریقہ کار: خواہش مند افراد ایک بند لفافے میں اپنی پیشکش (قیمت)، اپنا نام، قومی شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبر لکھ کر اپنی کوٹیشنز جمع کروائیں۔
انتخاب: کامیاب امیدوار بننے کی صورت میں ادارے کی جانب سے آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔
آخری تاریخ: 26 ستمبر
پتہ: عسکری وولن مل، پلاٹ نمبر 40، قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، کوٹ لکھپت، لاہور۔