Description
2006 ماڈل میسی فرگوسن ٹریکٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
• ماڈل: 2006
• کمپنی: Massey Ferguson
• حالت: بہت اچھی اور کام کرنے کے قابل
• انجن بلکل ٹھیک چل رہا ہے
• کوئی بڑا مسئلہ یا مرمت کی ضرورت نہیں
• دستاویزات مکمل دستیاب ہیں
• فوراً مالکیت منتقل کی جا سکتی ہے
سنگین خریدار رابطہ کریں۔
وقت ضائع کرنے والے پرہیز فرمائیں۔
00رابطہ نمبر: (View phone number)