All categoriesDropdown arrow
Urgent 200 Sq Yards West Open House For Sale 0
1 / 12
Rs 10,000,000

Urgent 200 Sq Yards West Open House For Sale

Ahsanabad Phase 2, Karachi
1 week ago
Details
Price10,000,000
FurnishedFurnished
Bedrooms2
Bathrooms3
Construction StateFinished
Area unitSquare Yards
Area200
Description
اسلام وعلیکم ۔ (برائے مہربانی مکمل تفصیلات پڑہنے کے بعد رابطہ کریں) میرا مکان برائے فروخت ہے۔ فروخت کرنے کی وجہ میرا بیرون ملک منتقل ہونا ہے۔ مکان کی تفصیلات درجِ ذیل ہیں ۔ 200 گز ویسٹ اوپن پلاٹ جسکا کورڈ(covered) ایریا 120 گز پر ہے جس میں شامل دو 2 کمرے اٹیچ(attached ) باتھروم ، واشنگ ایریا، ٹی وی لاونج ، اور اوپن امریکن کچن آر سی سی(RCC) بنا ہوا ہے۔ باقی جو 80 گز کا ایریا ہے وہ اوپن ہے ۔ اس میں پارکنگ اور ایک چھوٹا سا گارڈن بنایا ہوا ہے۔ بجلی کا میٹر، اور گیس کا میٹر موجود ہے۔ لائن کا میٹھا پانی ایک ہفتہ آتا ہے اور ایک ہفتہ نہیں آتا یعنی وقت مقررہ پر آتا ہے۔ سیوریج اور روڈ ابھی میری گلی میں ابھی نہیں ہیں اور باقی اطراف میں موجود ہیں۔ سیوریج کیلئے ایک زمینی گڑھا ہے۔ مکان کے تمام تر کاغذات مکمل اور کے ڈی اے( KDA Leased file) ہے ۔ قیمت ایک کروڑ روپے فائنل اور کمی بیشی نہیں ہوگی ( 1،00,00,000/=Rs) مکان کا ایڈریس ۔ احسن آباد کو آپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی سیکٹر 2 ، اسکیم 33 ، نزد گلشنِ معمار کراچی ۔ مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ شہزاد عباسی zero three hundred, nine two double eight double four eight
Features
KitchenStore RoomLounge or Sitting RoomLaundry Room
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086817122
Report this ad