Description
سمندری شہر میں کار واش کے لیے ایک محنتی اور تجربہ کار بندے کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: ,20000/30000 روپے ماہانہ مقام: سمندری ار
کھانا پینا اس کا اپنا ہوگا ہم رہائش دیں گے ڈیوٹی ٹائم صبح سات بجے سے سات نو بجے تک (View phone number)۔ خواہش مند افراد فوری رابطہ کری اس کے علاوہ مجھے سعودی عرب میں ایک کار مکینک کی ضرورت ہے جو بھائی خواہشمند ہو کاریگر ہو وہ اسی نمبر پر رابطہ کریںں