Description
صوفہ ہم نے تقریباً ایک سال پہلے خریدا تھا۔ اس کی مجموعی حالت بالکل اچھی ہے۔ اس کا فوم، اندرونی ڈھانچہ اور لکڑی کا بیس سب بالکل ٹھیک حالت میں ہیں۔ صرف اس پر لگا ہوا جیکارڈ کپڑا پھٹ گیا ہے، جسے تبدیل کروانے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ صوفے میں کوئی خرابی نہیں ہے۔ تمام چیزیں بالکل درست حالت میں ہیں۔